ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیاہے اور انہیں60لاکھ روپے زرضمانت جمع کراناہوں گے۔

اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردیدیاہے اورعدالت کا کہنا ہے ڈاکٹر عاصم حسین ایک مہینے بعد علاج کراکے واپس آجائیں۔
یادرہے کہ پی پی پی کے دور کے وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عاصم نے اپنے خلاف بدعنوانی و دہشت گردی کے مقدمات کی بناء پر ای سی ایل پر ڈالا گیا تھا۔