آزادی کپ : ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن کو میچ آفیشل مقرر

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کیلئے میچ آفیشلز پاکستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن کو میچ آفیشل مقرر کردیا ہے۔11 ٹیسٹ، 19 ون ڈے اور 18 ٹی20 میچوں میں ریفری کے فرائض انجام دینے والے سابق ویسٹ انڈین کپتان پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں ریفری کی خدمات انجام دیں گے۔

2b8a321dccdd802aae51f7ce83f2648a

یاد رہے کہ فاف ڈوپلیسی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر پلیئرز میں ہاشم آملہ، سیموئل بدری، جارج بیلی، پال کولنگ ووڈ، بین کٹنگ، گرانٹ ایلوئٹ، تمیم اقبال، ڈیوڈ ملر، مورنے مورکل، ٹم پین، تھشارا پریرا، عمران طاہر اور ڈیرن سیمی شامل ہیں۔

پاکستانی اسکواڈ میں فاف ڈوپلیسی مہمان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر پلیئرز میں ہاشم آملہ، سیموئل بدری، جارج بیلی، پال کولنگ ووڈ، بین کٹنگ، گرانٹ ایلوئٹ، تمیم اقبال، ڈیوڈ ملر، مورنے مورکل، ٹم پین، تھشارا پریرا، عمران طاہر اور ڈیرن سیمی شامل ہیں۔