سدھارتھ اور عالیہ کے رشتے دراڑ کی اصل وجہ سامنے آگئی

ممبئی: با لی ووڈ کے دو نوجوان اداکارسدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کے درمیان عشق کبھی اتنا کھل کر سامنے نہ آیا لیکن دونوں نے کبھی اس کی تردید بھی نہیں کی اور نا ہی اسے خفیہ رکھا، مگر اب اداکار سدھارتھ ملہوترا اورعالیہ بھٹ کے تعلقات میں دڑار آگئی جس کی بڑی وجہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بتائی جا رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ اور عالیہ کے درمیان لڑائی کی وجہ بالی ووڈ کی سری لنکن حسینہ جیکولین فرنانڈس کو قرار دیا جارہا ہے۔ سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنانڈس نے ایک ساتھ فلم ”اے جنٹلمین“ کی ہے جس میں دونوں خاصے قریب دیکھے گئے اور یہی وجہ تھی جس نے عالیہ کو سدھارتھ سے دور کیا۔