وزیر اعظم پاکستان نوازشریف مظفر آباد پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان نوازشریف مظفر آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان نوازشریف آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے۔وزیر اعظم نوازشریف مظفر آباد پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں آزاد کشمیر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، پرویز رشید اور برجیس طاہر بھی موجود ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آزاد جموں و کشمیر کونسل کے بجٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں