پاکستان میں دو کروڑ افراد شراب پینے کے عادی ہیں،وال سٹر یٹ جنرل

پاکستان میں دو کروڑ افراد شراب پینے کے عادی ہیں،وال سٹر یٹ جنرل

واشنگٹن: پاکستان میں دو کروڑ افراد شراب پینے کے عادی ہیں یہ دعوی امریکا کے مشہور اخبار وال سٹریٹ جنرل نے اپنے ایک بلا گ میں کیا ہے۔ پاکستان میں حالیہ پرسوں میں شراب پینے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے ہوا ہے۔وال سٹریٹ جنرل نے اپنے بلاگ میں دعوی کیا ہے کہ شراب پینے والوں میں معاشرے کے تمام طبقے شامل ہیں، یعنی پاکستان کی کل آبادی میں دس فیصد لوگ شراب نوشی کرتے ہیں۔
شہری علاقوں میں شراب کی سمگلنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور شرام پینے والوں میں80افراد کا تعلق کم آمدنی اور دیہی علاقوں سے ہے.