چین میں دنیا کے بلند ترین پل کا افتتاح کر دیا گیا

چین میں دنیا کے بلند ترین پل کا افتتاح کر دیا گیا

چین:دنیا کا بلند ترین پل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے، جس کی لمبائی 570میٹر بلند ہے،دریائے "بیپان جیانگ"(Beipanjiang) کے اوپر بنائے جانے والے اس پل کی تعمیر سن 2012ء میں شروع ہوئی ، یہ پل تقریباً ایک کلومیٹر چوڑی گھاٹی کے اوپر بنایا گیا ہے.اس کی مجموعی لمبائی 1ہزار 3سو 41میٹر ہے ۔پل چین کے دو صوبوں "یونان"Yunnan اور "گوئی ڑو" Guizhouکو ایک دوسرے سے ملائے گا ،پل چین کی 3ہزار کلومیٹر طویل موٹر وے G56کے ایک حصے کے طور پر تعمیر کی گئی ہے۔