اڑنے والی کار ہے یا جہاز ۔۔۔ جس کی قیمت بھی اتنی کہ جان کر پریشان ہو جائیں گے

اڑنے والی کار ہے یا جہاز ۔۔۔ جس کی قیمت بھی اتنی کہ جان کر پریشان ہو جائیں گے

نیو یارک : ایک امریکی کمپنی نے سپورٹس کار کی طرز پر ایسا جہاز بنایا ہے جو بیک وقت سمندر اور خشکی پر اڑ سکتا ہے۔

دو سیٹوں پر مشتمل اس جہاز کی تیاری میں دس سال کا عرصہ لگا۔ اس کا وزن پندرہ ہزار پاﺅنڈ اور لمبائی 23فٹ ہے۔ اس کا انٹیریئر ایک کار کی طرح ہے۔ ایک انجن پر مشتمل جہاز کی قیمت دو لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں