ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ نے مل کو لپیٹ میں لے لیا 14افراد ہلاک متعدد زخمی

ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ نے مل کو لپیٹ میں لے لیا 14افراد ہلاک متعدد زخمی

ممبئی:ریسٹورنٹ کی چھت پر لگنے والی آ گ اچانک خطرناک صورتحال اختیار کر گئی اور اس آگ نے ریسٹورنٹ کے ساتھ بنی کملا مل کو لپیٹ لیا جس کے نتیجے میں 14افراد ہلاک اور12افراد شدید زخمی ہو گئے۔


تفصیلات کے مطابق آج بجھانے کا عملہ اور امدادی ٹیمیں بر وقت جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اموات بڑھنے کا خدشہ ہے اور ہلاک ہونے والوں میں 12خواتین شامل ہیں۔


جبکہ ریسورنٹ کے مالک کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے اور معاملے کی تحقییقات شروع کر دی گئی ہیں۔ کیونکہ ریسٹورنٹ انتطامیہ کی غفلت کے باعث میل کے صحن میں بھیانک آگ بڑھ اٹھی جو کہ متعدد جانیں لے گئی۔