معروف پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی کےسنگیت کی تصاویر وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی کےسنگیت کی تصاویر وائرل

لاہور:پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ان کی سنگیت کی تصاویرمنظر عام پر آگئی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق ان کے سنگیت میں معروف پاکستانی اداکاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دئیے تھے۔


یاد رہے کہ اسد صدیقی اداکار عدنان صدیقی کے بھانجے ہو نے کے ساتھ ساتھ ڈرامہ انڈسٹری کا بہت بڑا نام بھی ہیں۔اداکار ڈراموں کے ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں بہت پہلے شناخت بناچکے ہیں۔جبکہ زارا نور عباس اداکارہ اسما عباس کی بیٹی ہیں جو کہ فیشن ڈیزائننگ میں مصروف ہیں اور فل الوقت اداکاری سے عارضی کنارہ کشی کرلی ہے۔


واضح رہے کہ اسد صدیقی اور زارا دونوں کی یہ دوسری شادی ہے۔اور دونوں اداکار اپنی شادی کو لے کر بہت پر جوش نظر آرہے ہیں۔