امریکامیں 65انچ برف باری،60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکامیں 65انچ برف باری،60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پنسلوانیا: ا مریکی ریاست پنسلوانیا میں 65انچ برفباری سے 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

محکمہ موسمیات نے مزید 10انچ برف پڑنے کی پیش گوئی نے گھروں میں محصور شہریوں کی پریشانی بڑھادی ۔برطانیہ بھر میں بھی خراب موسم کے باعث سفر دشوار ہوگیا ۔

امریکا میں جھیل کے ساتھ واقع پنسلوانیا کے شہر ایری میں برف باری کا سلسلہ تھمنے سے پہلے رواں ہفتے 5فٹ سے زائد برف پڑی جس سے گھر کی کھڑکیوں تک برف کا انبار لگ گیا جبکہ سڑکوں کے کنارے ہٹائی گئی برف کے پہاڑ بنے ہیں۔

مصنف کے بارے میں