نیب نے خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

نیب نے خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا
کیپشن: نیب نے خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد:نیب نے خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا. خواجہ آصف کو احسن اقبال کے اسلام آباد والے گھر سے گرفتار کیا گیا.

 
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق کردی.خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ 

مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ  پہلے شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا آج پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا گیا اب حکومت دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹے گی ۔