سیالکوٹ ویڈیو اسکینڈل کیس، مرکزی ملزم عابد سمیت مزید 3 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ ویڈیو اسکینڈل کیس، مرکزی ملزم عابد سمیت مزید 3 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ: لڑکیوں سے شادی کر کے قابل اعتراز وڈیوز بنا کر عزت دار خاندانوں کو بلیک میلنگ کے گھناؤنے دھندے کے خلاف سب سے پہلے نیو نیوز نے آواز اٹھائی۔ ایک کے بعد ایک ملزمان قانون کی گرفت میں آنے لگے۔

مرکزی ملزم عابد کو بھی کو شکڑ گڑھ کے گاؤں لوہاراں سے گرفتار کر لیا گیا۔ وڈیوز سکینڈل کیس میں اب تک آصف، ثنا اللہ، اکرم، اعجاز اور عابد گرفتار ہو چکے تاہم مختلف خاندانوں کی عزتوں سے کھیلنے والے گروہ کی سرغنہ تاحال مفرور ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔