ٹرمپ کا بطور صدر پیوٹن سے پہلا رابطہ

ٹرمپ کا بطور صدر پیوٹن سے پہلا رابطہ

واشنگٹن: دونوں رہنماؤں کی گفتگو 50 منٹ تک جاری رہی۔ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کی جانب سے ریلیز کی گئی ایک تصویر میں ڈونلڈ ٹرمپ  ٹیلی فون پر گفتگو کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ٹرمپ کی پیوٹن سے گفتگو کے دوران امریکی نائب صدر، قومی سلامتی کے مشیر، امریکی صدر کے سینئر مشیر اور وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف موجود رہے۔ بطور صدر حلف برداری کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے پہلا رابطہ ہے۔