ڈونلڈ ٹرمپ کامسلم مخالف رویہ،ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کامسلم مخالف رویہ،ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

واشنگٹن:ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران ہی مسلمانوں پر تنقید شروع کر دی تھی اورامریکی صدر منتخب ہوتے ہی سات مسلمانوں ممالک کے باشندوں پر پابندی عائد کر دی ۔اب ٹرمپ کا مسلم مخالف رویہ امریکامیں شدت پسندی کا باعث بن رہا ہے،اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی۔
وکٹوریا اسلامک سنٹر کو ہفتے کو رات دو بجے آگ لگائی گئی شدت پسندی کا یہ واقعہ ٹرمپ کے اُس بل کے دستخط کے فوری بعد پیش آیا،فیڈرل انوسٹی گیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔