کائنات کی حسین ترین عورت کون ہے؟

کائنات کی حسین ترین عورت کون ہے؟

منیلا: فلپائن کے شہر منیلامیں اس بات کا فیصلہ ہونے جارہا ہے کہ کائنات کی حسین ترین خاتون کون ہے؟ جی ہاں مس یونیورس مقابلے کا آغاز ہوگیا۔

مس یونیورس کا مقابلہ فلپائن شہر منیلا میں ہورہا ہے۔ کائنات کی حسین ترین خاتون ہونے کاتاج سر پر سجانے کی خواہش لئے دنیا بھر سے چھیاسی حسینائیں منیلا پہنچی ہیں۔ جن میں سے فائنل تک صرف 12 ہی پہنچ پائیں گی۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب مال آف ایشیا ارینا میں ہوئی .جس میں مقابلے میں شریک دوشیزاؤں نے جلوےدکھائے،تیس جنوری کو ہونے والے اس مقابلے میں سابق مس یونیورس سشمیتا سین بھی ججز کے فرایض سر انجام دیں گی۔