سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کر دیا گیا

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کر دیا گیا

کراچی : حکومت سندھ نےسابق ایس ایس پی ملیرراؤانوارکومعطل کردیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کی معطلی کی سمری منظور کر لی ۔نوٹیفکیشن میں ا یس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر ملک الطاف کو بھی معطل کردیا گیا۔راؤانواز کو نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سہ پی رپورٹ کرنے کا کہا تھا ۔ تبادلے کے ایک ہفتے بعد راؤ انوار کو معطل کیا گیا ۔