امیشا پاٹیل کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

امیشا پاٹیل کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی
کیپشن: فوٹوبشکریہ ۔۔۔ ٹآئمز آف انڈیا ۔۔۔

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ امیشاء پاٹیل کو " کہونا پیار ہے " سے شہرت ملی تاہم اس کے بعد وہ کسی اور فلم میں ایسا کام نہ کر سکیں کہ اپنے چاہنے والوں کو خوش کر سکے ۔ 

کہو نا پیار ہے کہ بعد سے لیکر اب تک امیشاء پاٹیل فلم انڈسٹری میں جد وجہد کرتی نظر آتی ہیں، انہوں نے فلم انڈسٹری کے ساتھ اپنے ریسٹورینٹ کا بزنس بھی شروع کر دیا ہے ۔

تاہم اپنے چاہنے والوں سے ہمیشہ رابطے میں رہنے کے لیے گاہے بگاہے فوٹو شوٹ کے ذریعے سوشل میڈیا اور فلمی میگزینز پر نظر آتی رہتی ہیں ۔