اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بلائی علاقوں میں  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 150 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا ۔ زلزلے کے جھٹکے ایران اور افغانستان میں بھی محسوس کیے گئے ہیں ۔

تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔