وفاق کے بعد خیبر پختونخواہ میں بھی بڑی تبدیلی سامنے آ گئی

وفاق کے بعد خیبر پختونخواہ میں بھی بڑی تبدیلی سامنے آ گئی

پشاور:وفاق کے بعد خیبر پختونخواہ میں بھی بڑی تبدیلی سامنے آ گئی ۔ تحریک انصاف نے قومی وطن پارٹی کو اتحاد سے علیحدہ کر دیا . اسلام آباد میں تحریک انصاف  وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا کہ قومی وطن پارٹی نے پاناما معاملہ پر واضع ساتھ نہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔اب وزیراعلیٰ ایکشن لیں گے۔ہم اکثریت میں رہیں گے یانہیں،اس بار ے میں نہیں سوچا۔لیکن اب سے ہمارے اور ان کے راستے جدا ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں