انتظامیہ کی بڑی کامیابی، کمشنر گوجرانوالہ کا کتا تلاش کرلیا

انتظامیہ کی بڑی کامیابی، کمشنر گوجرانوالہ کا کتا تلاش کرلیا
کیپشن: انتظامیہ کی بڑی کامیابی، کمشنر گوجرانوالہ کا کتا تلاش کرلیا
سورس: فائل فوٹو
انتظامیہ کی بڑی کامیابی، کمشنر گوجرانوالہ کا کتا تلاش کرلیا
انتظامیہ کی بڑی کامیابی، کمشنر گوجرانوالہ کا کتا تلاش کرلیا
انتظامیہ کی بڑی کامیابی، کمشنر گوجرانوالہ کا کتا تلاش کرلیا

اسلام آباد : گوجرانوالہ  انتظامیہ نے  تین روز کی جدوجہد کے بعد کمشنرنے کتا ڈھونڈ لیا  ۔کمشنر گوجرانوالہ   ذوالفقار گھمن کا  اعلیٰ نسل کا کتا ہیملٹن روڈ کے قریب سے ملا ۔

نیو نیوز کے مطابق کتے کو  فوری طور پر کمشنر ہاوس منتقل کر دیا گیا۔ تین روز پہلے  کمشنر گوجرانوالہ کا پالتو کتا گم  ہونے پر کمشنر آفس اورکارپوریشن  کا عملہ   کام چھوڑ کر کتا تلاش کرنے میں  مصروف رہے۔

 

انتظامیہ کی طرف سے   کتے کی تلاش کے لیے شہر بھر میں تین روز تک  اعلانات کروائے جاتے رہے ۔