عید کی چھٹیاں ختم، سرکاری دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر

عید کی چھٹیاں ختم، سرکاری دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر

لاہور: عید کی چھٹیاں ہوئیں ختم سرکاری دفاتر ،بینک اوردیگر ادارے کھل گئے۔ دوسری جانب دفاتر میں حاضری کم ہے  جبکہ ملازمین کا کہنا ہےکہ اصل کام تو سوموار سے ہی شروع ہوگا ۔

لاہور میں پانچ چھٹیاں منانے کے باوجود سرکاری دفاتر میں حاضری کم ہے ۔ملازمین کا کہنا ہے ابھی عید کی چھٹیوں سے جی نہیں بھر ا،باقاعدہ کام سوموار سے ہی شروع ہوگا۔اسلام آباد کے سرکاری دفاتر بھی کھل گئے لیکن حاضری نہ ہونے کے برابر دیکھی جارہی ہے۔ مقامی افراد بھی آج پہلے روز نہ پہنچ پائے ،دوسری جانب بینکوں اور دیگر ادارو ں میں عید کی چھٹیوں کے بعد کام کاباقاعدہ آغازہوگیا ۔

مصنف کے بارے میں