عدنان سمیع نے اداکاری شروع کر دی

ممبئی : گلوکار عدنان سمیع نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ عدنان سمیع فلم ”افغان، ان سرچ آف اے ہوم“ نامی فلم میں پیلی پگڑی اور داڑھی مونچھ کے ساتھ نظر آئیں گے۔

عدنان سمیع نے اداکاری شروع کر دی

ممبئی : گلوکار عدنان سمیع نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ عدنان سمیع فلم ”افغان، ان سرچ آف اے ہوم“ نامی فلم میں پیلی پگڑی اور داڑھی مونچھ کے ساتھ نظر آئیں گے۔
عدنا ن سمیع کا یہ روپ دیکھ کر پیش گوئی کی جارہی ہے کہ اس فلم پر انکی ہندوستانی تقدیر کا فیصلہ بھی ہوگا۔جبکہ دیکھنا یہ ہوگا کہ ان کی فلم کو راشٹریہ سیوک اور بی جے پی نمائش گاہ میں آنے دیتی ہے یا نہیں۔عدنا ن سمیع کو ہندوستانی شہریت کے باوجود انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملتی ہیں۔اس فلم کو رادھکا راواور ونے سپرو ڈائریکٹ کریں گے۔