کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے آنے کیلئے تیار

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے آنے کیلئے تیار
کیپشن: image by Twitter

لاہور : کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے آنے کے لیے تیار ہیں  ، کرکٹ ماہرین کے مطابق اگر پاکستانی ٹیم اپنے چاروں میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرتی ہے تو اسے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کا ہی سامنا کرنا پڑے گا۔

44779afc41b34fa4e8c8990c578cfcbf

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آئندہ میچز آسان ہیں جوکہ بنگلہ دیش اور افغانستان کے خلاف کھیلے جائیں گے اگر پاکستانی ٹیم اپنے آخری دونوں میچز جیت جاتی ہے تو سیمی فائنل میں رسائی یقینی ہے ۔

e4c074d565b05ba5725674d48d2dc911

کرکٹ ماہرین کے مطابق اگر پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی تو غالب امکان ہے کہ اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کیخلاف ہی ہوگا۔