محمد عرفان پر1 سال کی پابندی، 10 لاکھ روپے جرمانہ

محمد عرفان پر1 سال کی پابندی، 10 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا ایک کردار انجام کو پہنچ گیا،محمدعرفان کوایک سال کےلیے کرکٹ سےنکال دیاگیا، فاسٹ بولر کو فکسنگ کی آفر چھپانے پر سزا بھگتنا پڑگئی.

پی سی بی نے عرفان پر کرکٹ کےدروازے بند کردیے،ساتھ ہی دس لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا.عرفان نے قوانین پرعمل کیا اوراینٹی کرپشن پرلیکچر لیے تو پابندی چھ ماہ رہ جائےگی، فاسٹ بولر نے بکیز سے تعلق چھپانے پرشرمندگی کااظہار کیا،ساتھ ہی قوم سے معافی مانگ لی۔

فاسٹ بولر محمد عرفان نے قوم سے مانگتے ہوئے کہا کہ بورڈ نے 14 مارچ کو انہیں معطل کر دیا تھا۔ انہوں نے امید ظاہر کی قوم انہیں معاف کر دے گی۔

مصنف کے بارے میں