کے پی کے میں اساتذہ کو سزا، عمران خان نے بڑا وعدہ یاد کرا دیا

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے عوام سے سب کا احتساب کرنے کا وعدہ کیا‘ خیبر پختونخوا میں غیر حاضر اساتذہ کو سزا دی جارہی ہے۔

عمران خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری پیغام کے ذریعے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام سے سب کا احتساب کرنے کا وعدہ کیا۔ خیبرپختونخوا میں پہلی بار قابلیت کو نوازا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں غیر حاضر اساتذہ کو سزا دی جارہی ہے۔

baa2d41ae95b915dbabe28e852ffc90d