پسرور کے نوجوان نے تن سازی کے مقابلے میں مسٹر یو اے ای کا اعزاز حاصل 

پسرور کے نوجوان نے تن سازی کے مقابلے میں مسٹر یو اے ای کا اعزاز حاصل 

سیالکوٹ: پسرور کے نوجوان نے متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں تن سازی کے مقابلے میں مسٹر یو اے ای کا اعزاز حاصل کرلیا ہے.


عجمان شہر میں تن سازی کے مقابلے ہوئے تھے جن میں سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے گاؤں تگڑے سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبد المجید نے بھی حصہ لیا تھااور پہلی پوزیشن حاصل کرکے انہوں نے مسٹر یو اے ای کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، مسٹر یو اے ای کا اعزاز حاصل کرنے والے تن ساز عبدالمجید کے گاؤں میں نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

مسٹر یو اے ای کا اعزازحاصل کرنے والے تن ساز عبدالمجید مسٹر کراچی ،مسٹر سندھ اور مسٹر پنجاب کاٹائٹل بھی جیت چکے ہیں ۔

#/

نیوویب ڈیسک< News Source