جرمنی نے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی برآمدات کی پابندی میں مزید چھ ماہ کی توسیع کر دی

جرمنی نے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی برآمدات کی پابندی میں مزید چھ ماہ کی توسیع کر دی
کیپشن: image by facebook

ہیمبرگ : جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کی اتحادی حکومت نے امریکی صحافی جمال خشوقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی عرب پر لگائی گئی ہتھیاروں کی برآمدات کی پابندی کو مزید چھ ماہ تک بڑھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کی حکومت نے امریکی امداد سے لگائے گئے سعودی عرب کے ایٹمی پلانٹ کی شروعات پر بھی خدشات کا اظہار کیا ہے۔

جرمنی نے امریکی صحافی جمال خشوقجی کے قتل کے الزام پر سعودی عرب پر لگائی گئی ہتھیاروں کی برآمدات کی پابندی میں مزید چھ ماہ کی توسیع کر دی ہے۔