تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن کوئی ایم این اے اسمبلی نہ آئے: وزیر اعظم عمران خان کا خط 

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن کوئی ایم این اے اسمبلی نہ آئے: وزیر اعظم عمران خان کا خط 
سورس: File

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تمام پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کو خط  لکھ دیا اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران کسی بھی رکن کو اسمبلی اجلاس میں شریک نہ ہونے کا حکم دے دیا۔ 

نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی صورت میں آرٹیکل 63 اے کا اطلا ق ہوگا۔ خط تمام اراکین کو انفرادی طور پر خط ارسال کیا گیا۔

مصنف کے بارے میں