بارشوں کے حوالے سے محکمہ ہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

بارشوں کے حوالے سے محکمہ ہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

 اسلام آباد : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم  ملک میں  داخل ہوگیا ہے  ۔

ذرائع کے مطابق  شمالی بلوچستان  کے بیشتر علاقوں میں  بادلوں  کا راج ہے ،   کوئٹہ اور چمن  میں  بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔کوژک ٹاپ، شیلا باغ، قلعہ عبداللہ ، پشین، زیارت میں  وقفے وقفے سےبارش ہوئی۔ 

محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب اورسندھ میں بھی بادل برسیں  کی پیش گوئی کی ہے ، جس کے مطابق خیبر پختونخوا  میں  چند مقامات پرموسلادھار بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں