سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم میں ان کا ہیرو کون بنے گا?

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم میں ان کا ہیرو کون بنے گا?

 سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم میں ان کا ہیرو کون بنے گا?

ممبئی: سارہ خان بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار ابھیشیک کپور کے ساتھ پہلی فلم’ کیدار ناتھ ‘کرنے جارہی ہیں اس فلم میں وہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ  رومانوی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

ابھیشیک کپور نے  ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے سارہ اور سشانت کی فلم میں موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔ابھیشیک کپور نے 2013 میں  سشانت سنگھ کے ساتھ فلم کائی پوچے بنائی تھی جس نے سشانت پر بالی ووڈ کے دروازے کھول دئیے تھے وہ اب تک کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں