ماہرہ خان نے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کیپشن دیا کہ ’’نوکری کی تے نخرہ کی؟ ‘‘۔

کراچی: شو بز کی تین معروف اداکارائیں اور ماڈلز مایا علی، ماہرہ خان اور ماورہ حسین ان دنوں ایک ٹی وی کمرشل کی شوٹ کے لیے بہاولپور میں موجود ہیں۔ گرمی کا زور ایک طرف لیکن کام کے دوران  انجوائے بھی خوب کیا۔ شوٹنگ بہاولپور کے نور محل میں کھینچی  گئی تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کیپشن دیا کہ ’’نوکری کی تے نخرہ کی؟ ‘‘۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں