پریانکا نے اپنی زندگی کے ایک اور اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے

نئی دہلی :  اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی زندگی کے ایک اور اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔اپنی  نئی فلم ”بے واچ“ کی پروموشن کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے والد اشوک چوپڑا نے انہیں گلے میں پہننے کیلئے ایک لوکٹ دیا تھا جس میں لگے لاکٹ میں آیت الکرسی لکھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے والد نے انہیں یہ چین اس لئے دی تھی تاکہ وہ بری طاقتوں سے اداکارہ کی حفاظت کریں۔

اس موقع پر انہوں نے وہ چین بھی دکھائی جس میں آیت الکرسی والا لاکٹ موجود ہے اور اس کے ساتھ ہی دیگر کئی اور لاکٹ بھی لگے ہیں۔ پریانکا چوپڑا کے اس انکشاف سے ایک بات تو طے ہے کہ ہندو چاہے جتنے مرضی شدت پسند بن جائیں، دین اسلام ہمیشہ چمکتا دمکتا رہے گا ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں