پاکستانی فلم انڈسٹری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی

پاکستانی فلم انڈسٹری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی

لاہور:بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش بند ہونے سے پاکستانی فلم انڈسٹری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ایک طرف سینما مالکان کی اکثریت کا کہناہے کہ اگر بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ نہ شروع ہوئی تو کروڑوں روپے کی سینماﺅں پر لگی سرمایہ کاری اور سینماﺅں میں موجود سٹاف بےروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔

جبکہ دوسری طرف لاہور اور کراچی کے اکثریتی فلم سازوں ،ہدایت کاروں کاموقف ہے کہ سینما مالکان کچھ صبر کر لیں،ہمیں کچھ وقت دیں۔انشاءاللہ بہتر اور معیاری پاکستانی فلموں کی نمائش سے فلمی صنعت کو فروغ ملے گا۔

مصنف کے بارے میں