حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید نے فلاحی کاموں کا آغاز کر دیا

حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید نے فلاحی کاموں کا آغاز کر دیا

لاہور:نامور ٹی وی و فلم اداکاروں حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید نے ایک امریکی ادارے فارگاٹن پیپل کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز کر دیا۔اس ادارے کے تحت جمع کیے جانے والے فنڈز سے بنگلہ دیش میں پھنسے ہوئے ہزاروں پاکستانیوں کی واپسی اور ان کی بحالی کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے۔دونوں فنکار اس کے علاوہ بھی ذاتی سطح پر فلاح و بہبود کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں