فوجی قیادت سے متعلق منفی پراپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر

فوجی قیادت سے متعلق منفی پراپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ  فوج اور فوجی قیادت سے متعلق منفی پراپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے۔


صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج میں معمول کی ترقیوں،تعیناتیوں،تبادلوں پرقیاس آرائیاں درست نہیں۔  فوج میں کسی بھی تبدیلی سےمتعلق آئی ایس پی آر خود آگاہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ  فوجی قیادت سےمتعلق افواہیں، پروپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے۔