بچت سکیموں میں 81ارب روپے کی سرمایہ کاری

بچت سکیموں میں 81ارب روپے کی سرمایہ کاری

لاہور: رواں مالی سال 2016-17کے لئے قومی بچتوں کا ہدف 228 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

ادارہ قومی بچت کے مطابق جاری مالی سال میں یکم جولائی تا 21نومبر 2016 قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ کاروں کی جانب سے 81ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے اختتام تک قومی بچت کی سکیموں میں بچتوں کے ہدف کے حصول کو یقینی بنایا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں