چین میں بدعنوانی کی سزا صرف موت ہے

چین میں بدعنوانی کی سزا صرف موت ہے

بیجنگ: چین کی وزارت ریلوے کے ایک سابق  عہدے دار   کو بد عنوانی کے الزام میں  سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ۔

 وزارت ریلوے  کے زیر نگرانی محکمہ مواصلات کے سابق ڈائریکٹر  جانگ شوگوانگ  کو یہ سزا  تقریباً 7 ملین ڈالرز کی  بد عنوانی کے بدلے   دی جا رہی ہے جن پر   فرائض  کے غلط استعمال اور ناجائز طریقے سے جائیدادیں حاصل کرنے کے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔

 عدلیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  شو گوانگ   سن 2000 تا 2001 کے درمیان   اپنے عہدے پر متعین تھے  جن کے تمام اثاثوں  پر   سرکاری مہر لگاتےہوئے   پھانسی کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں