3سا لہ بچی رات گئے بسترسے غائب

3سا لہ بچی رات گئے بسترسے غائب

کیرولینا: 3سا لہ ماریہ رات گئے بسترسے غائب ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ماریہ کے گھر میں 4 افراد رہتے ہیں دو بڑے اور دو بچے لیکن اچانک رات گئے ماریہ اپنے بستر سےغائب ہو گئی ماریہ نے ماں باپ نے اپنی بیٹی کو ہر جگہ ڈھونڈا لیکن وہ کہیں نہ ملی۔
ماریہ کی ماں نے پریشان ہو کر پریس کونفرنس کی اور لوگوں سے اپیل کی کہ اس کی بیٹی کو کسی نے دیکھا ہے تو سہی سلامت گھر پہنچا دیں۔


پولیس ماریہ کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن تاحال اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ ماریہ کو کون لے گیا ہے؟یہ بات بہت حیران کن اور تشویشناک ہے کہ ایک بچی رات گئے بستر سے غائب ہو جائے۔


ماریہ کی ماں نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کسی اجنبی کے پاس نہیں جاتی میں کیسے مان لوں کہ گھر سے رات گئے کوئی میری بیٹی کو اٹھا کر لے گیا ہےوہ بھی کسی آواز کے بغیر اتنی خاموشی سے بچی کو لے جانا نامکمن ہے۔


تاہم پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔اور جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ نھنی پری ماریہ کہاں اور کس حال میں ہے۔