'نواز شریف ایسا قانون چاہتے ہیں جو شریف مافیا کی کرپشن کو قانونی بنا دے'

'نواز شریف ایسا قانون چاہتے ہیں جو شریف مافیا کی کرپشن کو قانونی بنا دے'

لاہور: نواز شریف کے برتاؤ پر عمران خان کو تاؤ آ گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف ایسے بادشاہ کی طرح برتاؤ کر رہے ہیں جو قانون سے بالا تر ہے۔

94584734290fcec40075a059307ec80d

کہتے ہیں 3 بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف یہ نہیں جانتے کہ عوامی نمائندوں کو ذرائع آمدن سے زائد اثاثوں کی وضاحت کرنا ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ایسا قانون چاہتے ہیں جو شریف مافیا کی کرپشن کو قانونی بنا دے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں