بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار شدید علیل ہوگئے

بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار شدید علیل ہوگئے

ممبئی: بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار شدید علیل ہو گئے ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت خطرے میں ہے۔


تفصیلات کے مطابق دلیپ کمار کوہلکی نوعیت کانمونیہ ہواہے جس کے بعد ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ان کی حالت خطرے میں قرار دیتے ہوئے شائقین سے دعا کرنے کی اپیل کی۔ بعد ازاں رات گئے انہیں گھر منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹرزنے انھیں آرام کرنے کا مشورہ دیاہے۔