جسمانی طور پر خود کو تبدیل کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا, حریم فاروق

جسمانی طور پر خود کو تبدیل کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا, حریم فاروق

اسلام آباد: اداکارہ حریم فاروق نے ایک سال سے کم عرصے میں 25 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔

حریم فاروق کا کہنا تھا کہ ایمانداری کی بات کی جائے تو صرف جسمانی طور پر خود کو تبدیل کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا ۔ اپنی اداکاری کے حوالے سے حریم فاروق نے کہا کہ میرا وزن پہلے 25 کلو زیادہ تھا، لیکن میرا ٹیلنٹ تب بھی میرے ساتھ تھا، میرے وزن کا میری پرفارمنس اور کیریئر سے کوئی تعلق نہیں۔