عمران خان کا بیانیہ بھار تی ہو سکتا ہے کسی پاکستانی کا نہیں، خواجہ آسف

  عمران خان کا بیانیہ بھار تی ہو سکتا ہے کسی پاکستانی کا نہیں، خواجہ آسف

اسلام آباد :عمران خان نے اس دور میں  آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کرکے فوج کو تقاریر کا موضوع بنا یا ہے ،ایسا بیا نیہ بھارت کا ہو سکتا ہے  کسی پاکستانی کا نہیں

  وفاقی وزیر  دفا ع خواجہ آصف کا اپنے  ٹو ئیٹر پیغام میں کہنا ہے کہ   آج جنگ بیانیہ اور میڈیا کے بل بوتے پہ لڑی جاتی ہے.  عمران خان نے اس دور میں  آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کرکے فوج کو تقاریر کا موضوع بنا کرایسا بیا نیہ بنا رہا ہے جو بھارت کا تو ہو سکتا ہے  مگر  کوئی  پاکستانی  ایسا بیانیہ نہیں رکھ سکتا ۔خصوصاً وہ پاکستانی جسےانہی اداروں نےمکمل تعاون دیااور وطن نے عزت بخشی جو اسےراس نہ آئی .