احمد شہزاد نے تعیش میں آکر مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا

احمد شہزاد نے تعیش میں آکر مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا

سیالکوٹ:پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد جو کہ سیلفی کنگ کے نام مشہور ہیں، لیکن جب مداح کی طرف سے سیلفی کی فرمائش کی گئی تو ” سیلفی کنگ “ غصے میں آگئے اور مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا۔

احمد شہزاد کے ہمراہ فاسٹ بولر عمر گل بھی موجود تھے ،  اس میں عمر گل بھی شائقین سے الجھ رہے ہیں جبکہ سٹیڈیم میں عمر گل نے ایک مداح لڑکے کو اپنے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش میں بری طرح سے پیٹ دیا۔