معروف سابق بالی ووڈ اداکاروں کی قربت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

معروف سابق بالی ووڈ اداکاروں کی قربت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

ممبئی: رنبیر اور ماہرہ خان کی تصاویر کے بعد اب سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کی قربت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کے درمیان دیرینہ تعلقات تھے اور اب دونوں اداکار ایک بار پھر لندن میں ایک دوسرے کے ساتھ چھٹیاں گزارتے نظر آرہے ہیں ۔


سا بق بالی ووڈ اداکارسنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں اداکار ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر بیٹھے ہوئےہیں اور ایک ساتھ سگریٹ پی رہےہیں۔

Sunny Deol and Dimple Kapadia are enjoying their holidays together. They are looking beautiful couple. pic.twitter.com/XB6yI4t07v

c6a5ae54c6ff541e04e3b959e0ea6d7c