مصر اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ عالمی سطح پر ےتہلکہ مچ گی

مصر اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ عالمی سطح پر ےتہلکہ مچ گی

قاہرہ :مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کے سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے نمائندوں نے تعاون کے معاہدے پر 8اپریل 2016ءکو دستخط کئے تھے تاہم مصری حکومت نے اس کی توثیق نہیں کی تھی۔
معاہدے کے بموجب مصر اور سعودی عرب ایٹمی توانائی کے پر امن استعمال میں ایک دوسرے سے تعاون کرینگے۔ایٹمی تنصیبات کی سلامتی کے امور ، معلومات کے تبادلے اور اس جیسے دیگر معاملات میں ایک دوسرے کا ساتھ دینگے۔