سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت کابینہ ڈویژن کے لئے 13 ارب 88 کروڑ 4 لاکھ کے فنڈز جاری

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت کابینہ ڈویژن کے لئے 13 ارب 88 کروڑ 4 لاکھ کے فنڈز جاری


 اسلام آباد : وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے لئے 13 ارب 88 کروڑ 4 لاکھ.

ایوی ایشن ڈویژن کے لئے 21 کروڑ 95 لاکھ، سرمایہ کاری بورڈ کے لئے ایک کروڑ 60 لاکھ، کامرس ڈویژن کے لئے 2 کروڑ، ڈیفنس پروڈکشن ڈویژن کے لئے 31 کروڑ 58 لاکھ، فیڈرل ایجوکیشن پیشہ وارانہ تربیت کے لئے 89 کروڑ 52 لاکھ، فارن افیئر ڈویژن کے لئے 2 کروڑ 6 لاکھ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے ترقیاتی فنڈز جاری کردیئے ہیں۔