حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
کیپشن: پٹرول کی نئی قیمت 1روپے 70 پیسے کے اضافے کے ساتھ 87روپے 70پیسے مقرر... فوٹو : فائل

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1روپے 70 پیسے اضافے کے ساتھ 87روپے 70پیسے مقرر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا . پٹرول کی نئی قیمت 1روپے 70 پیسے کے اضافے کے ساتھ 87روپے 70پیسے مقرر کر دی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے41پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 2روپے 15پیسے بڑھی۔