عید الفطر بروز پیر کو ہو گی ،بڑی خبر آگئی 

عید الفطر بروز پیر کو ہو گی ،بڑی خبر آگئی 

لیبیا میں عید الفطر پیر کو ہوگی ،خلیجی ممالک میں اس وقت چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لیبا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،خبر ایجنسی کے مطابق لیبا میں چاند نظر نہ آنے کے بعد عید الفطر اب بروز پیر کو گی ۔

دوسری جانب دیگر خلیجی ممالک میں بھی چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ،آسٹریلیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،آسٹریلیا اسلامی کمیٹی کے مطابق آسٹریلیا میں عید بروز پیر کو ہی ہو گی ۔