’’ایک بیس سے کم نہ لینا‘‘ والی نجم ثاقب کی آڈیو لیک کے بعد پی ٹی آئی کا ابوذر سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ؟ 

’’ایک بیس سے کم نہ لینا‘‘ والی نجم ثاقب کی آڈیو لیک کے بعد پی ٹی آئی کا ابوذر سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ؟ 
سورس: file

لاہور : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو منظر عام پر آنے کے پی ٹی آئی نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ پیسے دے کر ٹکٹ لی گئی تو ابوذر سے ٹکٹ واپس لی جا سکتی ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی 137 شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار ابوذر ، میاں عزیر اور ثاقب نثار کا بیٹا نجم ثاقب کلاس فیلو ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابوذر چڈھر کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے چند ماہ ہی ہوئے ہیں۔ ابوذر کے والد مقصود چڈھڑ کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹکٹ کے لیے کسی کو پیسے نہیں دیے۔ 

مصنف کے بارے میں