لاہور میں اس راستے سے داخل ہونے والے شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ورنہ مشکل ہو سکتی ہے

لاہور میں اس راستے سے داخل ہونے والے شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ورنہ مشکل ہو سکتی ہے

لاہور میں اس راستے سے داخل ہونے والے شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ورنہ مشکل ہو سکتی ہے


لاہور:ترجمان موٹروے پولیس سید عمران نے کہا ہے کہ ملتان روڈ پر ٹریفک کا شدید دباﺅ ہے اس لئے لاہور آنے والے مسافر کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے آج رات1بجے سے کل رات 1بجے تک24گھنٹوں کے لئے متبادل راستے اختیار کریں۔

موٹروے پولیس کے ترجمان نے ملتان روڈ سے لاہور آنے والے افراد کے لئے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملتان روڈپرمویشی منڈی کی وجہ سے ٹریفک کاشدیددباوہے ۔

اس لئے لاہورآنے والی ٹریفک آج رات1بجے سے کل رات1بجے تک متبادل راستہ اختیارکرے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن130پرکال کی جائے ۔ ٹریفک کی بحالی کے لئے نیشنل ہائی وےز کے اہلکارموجودہوں گے۔

ملتان روڈ سے لاہور آنے والے مسافر 24گھنٹے کے لئے متبادل راستہ اختیار کریں: ترجمان موٹروے پولیس

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔